منشیات فروشی پر مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)صدر پولیس نے منشیات فروش کو قا بو کرکے شراب برآ مد کرلی ۔ معلو م ہوا ہے کہ صدر پو لیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 354 ج ب کا آ صف جاوید شرا ب فرو خت کرنے میں مصروف ہے جس پر پو لیس نے چھا پہ مار کر اسکے رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور اسکے قبضہ سے 14 لیٹر شرا ب برآ مد کر کے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں