گوجرہ(نامہ نگار) چک نمبر 178 گ ب گھوگا کی ثمینہ کوثر نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقد مہ درج کروایا ہے کہ اسکی شادی شدہ بیٹی اقصیٰ جاوید اپنے بچو ں چھ سا لہ محمد اور سا ڑھے تین سا لہ آ صف کے ہمراہ گھر میں موجود تھی کہ محمد حمزہ وغیرہ دو افراد آ گئے اور بیٹی کو بچو ں سمیت اغوا کرکے فرار ہو گئے’ 345 ج ب کی فتح بی بی بی تھا نہ صدر میں مقدمہ درج کروا یا ہے کہ اسکی بیٹی شریفا ں بی بی جمعہ خا ں سے پیسے لینے گئی پیسے دینے کی بجا ئے جمعہ خا ں وغیرہ تین کس نے اسکو زبردستی اغوا کرلیا۔
اور فرار ہوگئے تھا نہ صدر پولیس نے مغویا ن اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے




