ہرمز میں سکیورٹی خدشات برقرار

کراچی (بیوروچیف) آبنائے ہرمز کی دوبارہ بحالی کے باوجود شپنگ کمپنیوں کو سکیورٹی پر خدشات، شپنگ کمپنیوں کا مطالبہ ہے کہ ایران کی جانب سے واضح ضمانت درکار ہے کہ بحری جہازوں کو دوبارہ نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں