گوجرہ ( نامہ نگار)تیز رفتار موٹر سا ئیکل سوارو ں نے ٹکر مار کو سا ٹھ سا لہ شخص کو شدید زخمی کردیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 351 ج ب کلیانداس کا رب نواز محنت مزدوری کر نے کیلئے گھر گیا جو موچی وا لا روڈ امبا ں وا لی پلی کے قریب روڈ عبور کر نے لگا تو تیز رفتار موٹر سا ئیکل سوارو ں خر م ، شہباز وغیرہ نے اسکو ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا جبکہ موٹر سا ئیکل سوار فرار ہونے میں کا میا ب ہو گئے شدید زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں سے مخدوش حا لت کے پیش نظر الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد ریفر کردیا گیا جہا ں پر اسکی حالت نازک بیا ن کی جا تی ہے ۔




