نامعلوم افراد ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ٹرانسفار مر چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق مزمل خان نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 265گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے زرعی رقبہ سیٹرانسفارمر بجلی مالیت 4لاکھ 50ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں