ماموں کانجن (نامہ نگار) میاں ثاقب حفیظ ۔ میاں بلال حفیظ۔ میاں رحمان حفیظ کے والد محترم ڈاکٹر عبدالحفیظ الرحمن میڈیکل ہال بنگلہ چوک مامو ں کانجن۔ سابقہ شہزاد میڈیکل سٹورماموں کانجن والے جوکہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم انتہائی ملنسار اور اچھی شخصیت کے مالک تھے۔ انکی وفات پر صحافی سلیم دیوانہ۔ملک طلحہ احمد۔شہباز مغل۔ ڈاکٹر واصل باری۔ڈاکٹر نوید غنی ۔ڈاکٹر ساجد عزیز ۔ میاں شیراز رسول ۔رائو ارسلان اسلم۔ڈاکٹر منیر انجم بلوچ ودیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔




