دستی بم حملے میں پولیس اہلکار سمیت 6افراد زخمی

کوئٹہ (نامہ نگار) کوئٹہ میں دستی بم حملے کے واقعے میں پولیس اہلکار سمیت 6افراد زخمی ہوگئے پولیس حکام کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے اسپنی روڈ لنک کراس پردستی بم حملہ کیا گیا ہے، جس میں پولیس اہلکار سمیت 6افراد زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی نفری جائے وقوع پر پہنچی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں