آزاد کشمیر کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی

مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزادکشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ نے مالی سال27 ـ2026 کے بجٹ کی منظوری دے دی۔ یہاں جاری بیان کے مطابق مالی سال27 ـ2026 کے بجٹ کا حجم 286 ارب ہے جس میں ترقیاتی بجٹ 36 ارب ہے،تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ چوہدری قاسم مجید بجٹ قانون ساز اسمبلی میں پیش کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں