گوجرہ (نامہ نگار)سٹی پولیس گوجرہ نے منشیات فروش کو گرفتار کرکے منشیات برآ مد کرلی۔ سٹی پولیس گوجرہ کو اطلا ع ملی کہ چک نمبر 297 ج ب کا فیصل آ ئس فروخت کر نے میں مصروف ہے جس پر پولیس نے چھا پہ مار کر اسکو رنگے ہا تھو ں قا بو کرکے اسکے قبضہ سے 65 گرا م آ ئس برآ مد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔




