گوجرہ (نامہ نگار)پی اے ٹو اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ جاوید اقبال کی والدہ محترمہ کے رسم چہلم کی تقریب مقامی میرج ہال میں انعقاد پذیر ہوئی جس میں مولانا عبدالعلی غزالی،مفتی خالدمقصود نورانی،قاری مقصود ارشد نے عظمت والدین پر روشنی ڈالی جبکہ اسدافتخارطاہر نے بارگاہ رسالت مآب میںگلہائے عقیدت پیش کیا۔آخر پرمولانا ابوبکر شیربازاور قاری محمدعباس قادر ی نے مرحومہ کے ایصال ثوا ب کیلئے ختم پاک اور دعاکی۔




