خاتون کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق سمیرا پروین نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ حاجی چوک کمالیہ ملزمان محسن اور رزاق وغیرہ نے اسکی بیٹی مہرین بی بی کو ہراساں کیا گالم گلوچ کیا اور تھپڑ مارے جس پر ملزما ن کے خلاف تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں