دبئی ملازمت دلوانے کا جھانسہ ‘خاتون سے بد اخلاقی

گوجرہ (نامہ نگار) دوبئی ملازمت دلا نے کا جھانسہ دے کر دو افراد نے اسلحہ کے زورپرشادی شدہ خاتو ن کو اجتماعی زیا دتی کا نشا نہ بنا ڈا لا ۔ ملزمان نازیباویڈیو بھی بناتے رہے۔ محلہ اصغر کا لونی کی اقراء شکور نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے مو قف اختیار کیا ہے کہ وہ دو بچوں کی ماں ہے جو گزر اوقات کیلئے بیوٹی پا رلر کا کا م کرتی ہے کہ چک نمبر 358 ج ب دلم کے محمد آ صف سے پرانی جا ن پہچا ن تھی جو کا فی عرصہ دوبئی میںرہا ہے جس نے کہا کہ وہ اسے دوبئی پارلر میں ملازمت دلا دے گا جس نے فون کرکے اپنے گائو ں بلوا لیا کہ دبئی بھیجنے وا لا نوجوا ن آ یاہواہے جس پر وہ چک نمبر 358 ج ب کے آ صف کی بیٹھک میں چلی گئی جہا ں پر محلہ قادر کا لونی گوجرہ کا شیراز بٹ بھی موجود تھا ملازمت کی با تیں کرنے کے بعد آ صف نے پستو ل نکا ل لیا اور جا ن سے ما ر دینے کی دھمکی دے کر اسکے کپڑے پھاڑ دیئے اور دو نو ں نے باری باری زیا دتی کا نشا نہ بنا یاجبکہ نازیبا ویڈیو بھی بناتے رہے۔شور مچانے پر ویڈیووائرل کرکے بدنام کرنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے۔ شور سن کر لو گ موقع پر آ گئے تو ملزم فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے صدر پو لیس گوجرہ نے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں