منشیات فروش قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)منشیات کی خریدو فروخت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق اے ایس آئی محمد افضل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نواز گادھی کے خلاف شراب دیسی 30لیٹر اپنے قبضہ میں رکھنے پر تھانہ رجانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں