عوام کو جدید سہولتوں کی فراہمی خوش آئند ہے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سماجی شخصیت عبدالرزاق رحمانی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے عوام کو جدید سہولتوں کی فراہمی کیلئے قابل تحسین اقدامات اٹھائے ہیں، وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کی مثالی کارکردگی کو ہر طبقہ فکر میں سراہا جا رہا ہے اور صوبہ بھر میں دیرینہ عوامی مسائل کے حل اور تعمیر و ترقی کے ریکارڈ منصوبوں کی تکمیل کیلئے عوام کو بھر پور ریلیف فراہم کیا گیا ہے، عبدالرزا ق رحما نی نے مزید کہا کہ فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں تعمیر و ترقی اور ترقی و خوشحالی کا نیا دور شروع ہوا ہے اور وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں