فیصل آباد آرٹس کونسل میں محفل مسالمہ منعقد

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیراہتمام محفل مسالمہ منعقد ہوئی جس کی صدارت کوثر علیمی نے کی۔ طاہر صدیقی، ڈپٹی ڈائریکٹر عمران رضا،اسسٹنٹ ڈائریکٹر زہرا بتول کے علاوہ منظور ثاقب،تبسم قادری، ڈاکٹر قمر عباس قمر،اسد رضوی، تبسم قادری،انور انیق،سید فاروق، حسین شاہ،عمران حسین پاشا، شہزاد بیگ،ساغر شہزاد ہاشمی، گوہر شیرازی،حکیم محمد اکرم شاہد،مسعود چشتی،ناصر حسین راضی ودیگر شعرا نے کلام پیش کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں