پیپلز پارٹی کے امیدوار مولانا سعید یوسف کے حق میں دستبردار

اسلام آباد (بیورو چیف)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے جمعیت علمائے اسلام (ف)آزاد کشمیر کے امیر مولانا سعید یوسف نے زرداری ہائوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران آزاد کشمیر کے وزیر برائے عشر، زکو و سماجی بہبود اور ایل اے 23 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار سردار محمد حسین بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں