سماعت سے محروم افراد کے بھی ڈرائیونگ لائسنس بنیں گے

لاہور (بیوروچیف) سماعت سے محروم افراد کے بھی ڈرائیونگ لائسنس بنیں گے۔سماعت سے محروم افراد کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے قوانین میں اہم ترامیم تجویزکی گئی ہیں،40ڈی بی تک سماعت سے محروم افراد کو ہیئرنگ ایڈ کیساتھ ڈرائیونگ لائسنس دینے کی تجویزدی گئی ہے۔سماعت سے محروم امیدوار کا ڈرائیونگ ٹیسٹ سائن لینگویج جاننے والے ایگزامینر یا مترجم کی موجودگی میں لیا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں