سیف سٹی اتھارٹی کی ریسپانسبل سٹیزن ایوارڈ مہم

لاہور (بیوروچیف) شہریوں میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل کو فروغ دینے کے لیے سیف سٹی اتھارٹی نے ” ریسپانسبل سٹیزن ایوارڈ” مہم کا آغاز کر دیا، جس کے تحت جرائم، ہراسانی اور دیگر ہنگامی صورتحال کی بروقت اطلاع دینے والے شہریوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں انعامات سے نوازا جائیگا۔سیف سٹی حکام کے مطابق جو شہری جرائم یا کسی بھی عوامی مسئلے کی بروقت اطلاع دے کر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی مدد کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں