بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر مقدمہ

کمالیہ(نامہ نگار)بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر پیٹرولنگ پولیس ثاقب رسول نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اصغر علی کے خلاف بغیر لائسنس کے گاڑی چلانے پر تھانہ صدر کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں