سیالکوٹ(بیورو چیف)سیالکوٹ میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔بتایا گیا ہے کہ تحصل سمبڑیال کے علاقہ بھوپال وآلہ میں ایک نوجوان حسن پانی والی موٹر چلانے لگا تو اس کو بجلی کا کرنٹ لگا جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔