کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان بکر ا چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد رمضان نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 359گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکا بکر امالیت 50ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔