ریورنڈ شاہد ایم پال کا امریکہ کا سرکاری دورہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ریورنڈ شاہد ایم پال امریکہ کے سرکاری کامیاب دورہ پر ہیں۔ وی دورے کے دوران امریکی سول رائٹس اٹارنی اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ڈویژن کے سینئر کونسل لیو جیمز ٹیرل کے امریکی حکومت کے اعلی عہدیداران سمیت خصوصی ملاقات کر رہے ہیںریورنڈ شاہد ایم پال نے ٹیلی فون پرگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ان کا دورہ امریکہ کامیابی سے جاری ہے اور امریکی شخصیات سے بڑے خوشگوار ماحول میں ملاقاتیں ہو رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں