ڈاکوموٹر سائیکل سوار کو لوٹ کر فرار

گوجرہ (نامہ نگار) ڈا کوؤ ں اور چوروں نے ایک شخص سے ڈیڑھ لا کھ روپے سے زائد نقدی چھین لی۔ جبکہ چوروں نے شہری کی موٹر سائیکل چوری کر لی۔معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 230 ر ط چوہلہ کا نثار احمد اپنے عزیزو ں کو ملنے کیلئے موٹر سا ئیکل پر جارہا تھا کہ گوجرہ کے نواحی گاؤ ں چک نمبر 158 گ ب کھکھا ں کے قریب دو مسلح مو ٹر سا ئیکل سوار ڈا کوؤ ں نے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر اسکے قبضہ سے 1 لا کھ 65 ہزار روپے نقدی چھین لی۔چک نمبر 279 ج ب کے عمرا ن نے اپنی موٹر سا ئیکل گھر کے باہر کھڑی کی ہوئی تھی جو نا معلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے ۔وارداتوں کی اطلاع تھانہ صدر اور تھا نہ نوا ں لاہور پولیس کودے دی گئی ہے۔ اور فرار ہوگئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں