عمران اشرف نے کیریئر میں مدد نہیں کی اور کہا اپنا راستہ خود بنا، عباس اشرف

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار عباس اشرف کا کہنا ہے کہ بھائی عمران اشرف نے کیریئر میں مدد نہیں کی اور کہا اپنا راستہ خود بنا۔عباس اشرف سپر اسٹار عمران اشرف کے بھائی ہیں انہوں نے شوبز کیرئیر کا آغاز اشتہارات سے کیا اور بعد میں ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔وہ گزشتہ چھ سالوں سے انڈسٹری میں موجود ہیں اور انہیں حالیہ ڈرامے میں کردار سے شہرت ملی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں