ایرانی سپریم لیڈر کی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبی خامنہ ای نے صدر مسعود پزشکیان سے اہم ملاقات کی، جس میں ملک کو درپیش چیلنجز، جاری جنگی صورتحال اور معاشی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات صدر پزشکیان کے عہدے کے تیسرے سال کے آغاز کے موقع پر ہوئی۔ دونوں رہنمائوں نے عوام کی معاشی و معاشرتی ضروریات، جاری جنگی صورتحال اور مستقبل کے امکانات پر تفصیلی گفتگو کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں