میری تیسری شادی ارینج میرج ہے’ اظفر علی

کراچی (شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف میزبان، اداکار اور پروڈیوسر اظفر علی نے اپنی تیسری شادی کا اعلان کر دیا۔اظفر علی سب سیٹ ہے، شاہ رخ کی سالیاں اور اب بجے گی شہنائی جیسے ڈراموں میں کام کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے مقبول پروگرام اظفر مانی شو کی میزبانی بھی کی۔اپنے پیشہ ورانہ کام کے علاوہ اظفر علی اپنی ازدواجی زندگی کے حوالے سے بھی خبروں میں رہے ہیں۔ان کی پہلی شادی سلمیٰ حسن سے ہوئی، لیکن کچھ ہی عرصے بعد اس جوڑی میں علیحدگی ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں