نومولود بیٹی کو بیچنے والی ماں سمیت5ملزمان گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ترکھانی پولیس نے بیٹا پیدا نہ ہونے پر نومولود بیٹی کو فروخت کرنیوالی ماں سمیت5ملزمان کو گرفتار کر لیا ، 50 گ ب کی سعدیہ نے بیٹی کو 15ہزار میں پروین کو فروخت کیا تھا اور پروین نے بچی کو لاہور کے میاں بیوی روپا اور اسکے شوہر غازی سکندر کو بیچ دیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں