اسلام آباد (بیوروچیف) پیٹرول 5روپے 77 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 6 روپے 47پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ، پیٹرول کی نئی 331روپے 20 پیسے فی لیٹر اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 390 روپے42پیسے فی لیٹر ہو گئی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔




