فیصل آباد(سٹاف رپورٹر ) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث20اگست کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے سدھو پورہ ،100چک روڈ فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرسٹیشن کے بھولا پیر فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا ٹو ،ڈھولن وال ،فاسٹ نیشنل یونیورسٹی ،سلمان ٹریڈز ،جیون شاہ فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے واپڈا سٹی ،فاریسٹ پارک ،رفیق سپننگ ،لاٹھیانوالہ ،وادی ستارہ ،فخر آباد ،فاروق سپننگ فیڈر 21اگست کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس ) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر22اگست کو صبح سات سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے سدھار ،جناح ،اسلام پورہ کا بھی معطل رہے گی۔




