گوجرہ (نامہ نگار)چوروں نے ایک اور شہری موٹر سائیکل چوری کر لی۔معلوم ہواہے کہ حسنیہ کالونی کے مذمل نے اپنی موٹر سائیکل اپنے گھر کے باہر کھڑی کی اور خود اندر چلا گیا جس کی عدم موجود گی میں نامعلوم چور اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرارہو گئے۔واردات کی اطلاع تھانہ سٹی پولیس گوجرہ کو دے دی گئی ہے۔




