ساہیوال میں غیر قانونی پٹرول پمپس کی بھرمار

ساہیوال (بیورو چیف) ساہیوال اور گردو نواح کے شہروں میں گنجان آباد علاقوں اور میں چوکوں پر غیر قانونی پٹرول پمپ اور گیس ری فلنگ ایجنسیوں کی بھر مار شہر بارود کے ڈھیر پر حفاظتی انتظامات ناپید ہزاروں زندگیاں دائو پر افسوس سول ڈیفنس آفیسر کی ساہیوال اور گر دو نواح کے علاقے میں کاروائی نہ کرنا سوالیہ نشان۔ بنایا گیا ہے کہ تقریبا لگ بھگ) بھگ300 کے لگ بھگ چھوٹی بڑی و چند مخصوص بڑی دوکانوں میں سے صرف: ا سے صرف چند مخصوص ایک یا دو دو کانوں کے خلاف کاروائی بدعنوانی کا منہ وانی کا منہ بولتا ثبوت ہے تفصیل کے مطابق ساہیوال کے شہریوںنے بتایا ہے کہ چند روز قبل سول ڈیفنس آفیسر وں کی گیس ری فیلنگ اور منی پیٹرول پمپ اور ایجنسیوں کے خلاف کاروائی صرف کاغذی کاروائی ثابت ہوئی ہے جو کہ سول ڈیفنس افیسر کی مبینہ بد عنوانی کا نتیجہ ہے کیونکہ شہروں میں غیر قانونی طور پر گیس ری فیلنگ چھوٹے بڑے ڈپو گنجان آباد علاقوں اور میں چوکوں پر لگے ہوئے ہیں متعدد شہر بارود کے ڈھیر ہر جگہ جگہ شہر کی گلی کوچوں چوراہوں پر غیر قانونی گیس ری فیلنگ اور منی پمپ تیل ایجنسیاں کھل رہی ہیں جن پر حفاظتی انتظامات کا کوئی نام و نشان نہیں جس سے ہزاروں زندگیاں داؤں پر لگی ہوئی ہیں۔ شہریوں نے حکام سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں