فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایس پی انو یسٹی گیشن جھنگ رحمان قادر خان کی عمرہ کی ادائیگی کے سلسلہ میں 10روزہ رخصت منظور’ ایس پی انویسٹی گیشن جھنگ رحمان کی عمرہ ادائیگی کیلئے 10روزہ رخصت منظور کر لی گئی پنجاب حکومت کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق رحمان قادر خان 8ستمبر سے 17ستمبر 2026تک سعودیہ جائینگے۔




