سمندری (بیورو چیف)ن لیگ حکو مت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے،چو ہدری ثقلین گجر، ان خیالات کا اظہار چو ہدری ثقلین گجر نائب صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب،چیئر مین آل پاکستان گجر ایسوسی ایشن گلف نے کیا انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی محتر مہ مر یم نواز شریف کی قیادت میں عوام کو ہر ممکن ر یلیف مہیا کر نے کے لیے ٹھوس حکمت عملی اپنائی گئی ہے ایران ،امریکہ جنگ کے باعث جہاں پوری دنیا میں معا شی بحران پیدا ہو نے کا بادل منڈ لانے لگے تو حکو مت کی دور اندیش پالیسیوں سے اس پر قا بو پایا گیاوزیر اعلی پنجاب محتر مہ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں میگا پراجیکٹ پر تیزی سے کام جاری ہے عوام کو بنیادی سہولتوں لیے پنجاب حکو مت دن رات کوشاں ہے ۔




