میرے ماڈلنگ کے فیصلے پر والد ہچکچاہٹ کا شکار تھے

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے انکشاف کیا ہے کہ ماڈلنگ میں قدم رکھنے کا فیصلہ میری زندگی کا ایک اچانک اور غیر متوقع موڑ تھا، مجھے اداکاری کی دنیا تک پہنچا دیا۔اپنے ماڈلنگ کیریئر کے آغاز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کریتی سینن نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے مجھے مشورہ دیا تھا کہ میرا قد اور جسمانی ساخت ماڈلنگ کے لیے موزوں ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں