نہر سے ایک شخص کی نعش برآمد

گوجرہ (نامہ نگار)نہر گوگیرہ برانچ سے ایک شخص کی نعش برآمد۔معلوم ہوا ہے کہ صدر پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ مونگی بنگلہ کے قریب نہر گوگیرہ برانچ میں ایک شخص کی نعش تیر رہی ہے جس پر پولیس نے نہر سے نعش نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال گوجرہ منتقل کردی ہے جہاں پر اسکی شناخت ساجد مسیح سکنہ ستیانہ فیصل آباد سے کے نام سے ہوئی ہے صدر پولیس گوجرہ نے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی ہے اورمصروف کارروائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں