عامر خان کی لگان نے میرا کیریئر تباہ کردیا

ممبئی (شوبز نیوز) بلاک بسٹر فلم لگان میں بگا کا کردار نبھانے والے اداکار امین حاجی کا کہنا ہے کہ عامر خان کی فلم نے میرا کیریئر تباہ کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار امین حاجی نے انکشاف کیا ہے کہ لگان بلاک بسٹر تھی لیکن اس کی وجہ سے مجھے کام کی تلاش میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے بتایا کہ کس طرح 2001 کی مشہور فلم میں نے ان کے لیے دوسرے کرداروں کو قبول کرنا مشکل بنا دیا۔امین حاجی نے انکشاف کیا کہ ان کی اہلیہ شارلٹ وٹبی لگان کے بعد دیگر فلمیں سائن نہ کرنے پر ان سے ناراض تھیں، ان کے مطابق جو کردار انہیں پیش کیے گئے وہ یا تو “گونگا کردار تھے یا دیگر غیر معمولی حصے کے تھے۔اداکار اور مصنف کے مطابق اہلیہ نے ان سے کہا کہ لگان کے بعد جب بھی کوئی کردار آتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں