سائرہ پیٹر نے پاکستان کے ثقافتی تشخص کو دنیا بھر میں اجاگر کیا

لاہور (شوبز نیوز) عالمی شہرت یافتہ برطانوی پاکستانی سوپرانو اور صوفی اوپرا گلوکارہ سائرہ پیٹر کے لیے لاہور کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے انہیں ستارہ امتیاز کے لیے منتخب کیے جانے پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔تقریب میں موسیقی، فنونِ لطیفہ اور میڈیا سے وابستہ ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔مقررین نے سائرہ پیٹر کی پاکستانی موسیقی، شاعری اور صوفی روایات کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پر سائرہ پیٹر نے حکومتِ پاکستان، میڈیا اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں