ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی متنازع بیانات دینے اور ہر معاملے میں بلاوجہ ٹانگ اڑانے کے حوالے سے معروف اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے راکھی ساونت کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا اور کہا تمہیں سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی۔بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی کی رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے راکھی ساونت کے حالیہ متنازع تبصروں پر ردعمل دیتے ہوئے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا۔




