سپراسٹارالو ارجن کی فلم نے ریلیز سے قبل ہی عالمی ریکارڈ بنا دیا

ممبئی (شوبز نیوز)بھارتی تامل فلموں کے سپر اسٹار الو ارجن اور ہدایت کار ایٹلی کی نئی فلم ”راکا” نے ریلیز سے قبل ہی گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق الو ارجن کی فلم” راکا ”میں 37 اداکاروں کو ایک ساتھ ریکارڈ کرکے ریئل ٹائم میں سب سے زیادہ لوگوں کی موشن کیپچرنگ کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا گیا ہے۔فلم ساز ادارے نے ایکس پر یہ اپ ڈیٹ شیئر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں