سٹاک مارکیٹ میں تیزی’400پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(بیوروچیف) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 441پوائنٹس بڑھ کر1لاکھ80ہزار پوائنٹس کی حد پرپہنچ گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہروز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک ایکسچینج میں اچانک مندی چھاگئی جو کاروباری روز کے اختتام تک برقرار رہی جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 825 پوائنٹس کی کمی کیساتھ ایک لاکھ 69 ہزار 600 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں