پٹرول ا ور ڈیزل مزید سستا

اسلام آباد (بیوروچیف)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ۔ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے89پیسے کمی جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 14پیسے کمی کی گئی ۔پٹرول کی نئی قیمت387روپے40پیسے مقرر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت400روپے35پیسے ہوگئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق یکم اکتوبر کیلئے کیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں