رائو شیر افگن اور راجہ فیصل کے اعزاز میں الوادعی تقریب

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) میونسپل کارپور یشن فیصل آباد میں را ئوشیر افگن سابقہ لینڈ آفیسر اور راجہ فیصل ہیڈ کلرک کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے پروقار الوداعی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیف آفیسر عثمان غنی، میونسپل افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔تقریب میں دونوں ملازمین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور ان کے لئے صحت، خوشحالی اور کامیاب مستقبل کی نیک تمناں کا اظہار کیا گیا۔چیف آفیسر نے دونوں اہلکاروں کو تحائف پیش کئے جبکہ ریٹائر ہونے والے ملازمین نے چیف آفیسر ودیگر افسران اور ملازمین کے تعاون کا شکریہ اداکیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں