ظاہری کامیابیوں کا حتمی پیمانہ نہیں سمجھنا چاہیے’ توثیق حیدر

لاہور (شوبز نیوز) پاکستانی اداکار اور میزبان توثیق حیدر نے خوشی اور قلبی اطمینان کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے میں جن چیزوں کو زندگی کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے، ان سب کا حصول بھی لازما پرسکون زندگی کی ضمانت نہیں ہوتا۔حال ہی میں گفتگو کے دوران توثیق حیدر نے نشاندہی کی کہ کسی شخص کے پاس محبت کرنے والا خاندان، بچے، اچھی صحت، مالی استحکام اور آرام دہ گھر موجود ہو سکتا ہے لیکن اس کے باوجود وہ حقیقی خوشی حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا کر سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں