لاہور(بیوروچیف)مجاہد سکواڈ نے سگیاں پر کارروائیاں کرکے غیر قانونی پتنگوں کی سپلائی ناکام بناتے ہوئے 02 ملزمان گرفتار کرلیے ۔ ملزمان شیخوپورہ سے لاہور پتنگیں منتقل کر رہے تھے، پبلک ٹرانسپورٹ کی تلاشی پر 150 سے پتنگیں برآمد ہوئیں۔ گرفتار ملزمان ذیشان، عزیر قانونی کارروائی کیلئے تھانہ شاہدرہ کے حوالے کردئیے گئے ۔




