فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 05نومبر کو صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی بنڈالہ گرڈ سٹیشن کے فیسکو فائیو، جوہل، زیارت، نیو عاصم ٹیکسٹائل اور بنگے فیڈر 132 کے وی ماموں کانجن گرڈ سٹیشن کے غوثیہ کالونی، ماموں کانجن سٹی، خدا یار، الاول، بنگلہ، خواجہ حبیب اللہ اور المشتاق فیڈر132 کے وی منجلا باغ گرڈ سٹیشن کے شیرازہ، راوی، پیر صلاح الدین، ٹی ایس ایم ایل، ظفر چوک، شوگر ملز، کھدر والا، کنجوانی، کلر والا اور الوراثت فیڈر 132 کے وی سمندری روڈ گرڈ سٹیشن کے سمن آباد، مجاہد آباد، چشتیہ پارک، الفیصل، دوست سٹریٹ اور کوریاں روڈ فیڈرز، 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈ سٹیشن کے سرسید ٹان، کریم ٹان فیڈرز، 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے دھاندرہ، گلبرگ، ناظم آباد، جھنگ روڈ فیڈر 132 کے وی ٹھیکریوالہ گرڈ سٹیشن کے ٹھیکریوالہ اور بھولا پیر فیڈرز، 132 کے وی نڑوالا روڈ گرڈ سٹیشن کے صادق آباد، کلیم شہید، سندھو، فیض آباد اور مدینہ آباد فیڈرز، 132 کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے مدن پورہ اور گوبند پورہ فیڈرز اور 132 کے وی امین پور گرڈ سٹیشن کے امین پور سٹی فیڈر 132 کے وی سمندری گرڈ سٹیشن کے ڈجکوٹ روڈ،ناراڈاڈا فیڈرز، 132 کے وی منجلا باغ گرڈ سٹیشن کے ظفر چوک، شیرازہ، راوی، پی ایس ڈی، تاندلیانوالہ شوگر مل، شوگر مل، کھدر والا، کنجوانی، کلر والا اور الوراثت فیڈرز، 132 کے وی مرید والاکی بجلی معطل رہے گی ۔




