فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سی پی او تنویر حسین نے 6تھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کے تقرر و تبادلے کردیئے، سب انسپکٹر زاہد حسین کو تھانہ سمن آباد حافظ شاہد کو لنڈیانوالہ، محبوب آصف کو بچیانہ ،ہارون سیف کو باہلک،محمد وارث کو بٹالہ کالونی اور قمرالزمان کو تھانہ فیڈمک تعینات کر دیا۔




