ٹیم کے جیتنے پر خوش ہوں’ کوشش تھی زیادہ رنز بنائوں’ حسن نواز

دوحہ(سپورٹس نیوز) میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے پاکستانی آل رائونڈر حسن نواز کا کہنا ہے کہ ٹیم کے لئے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش ہوتی ہے۔میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پانے والے پاکستانی آل رائونڈر حسن نواز نے کہا کہ خاص طور پر جب ٹیم میچ جیتتی ہے تو خوشی ہوتی ہے، بیٹنگ میں کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناں۔حسن نواز نے مزید کہا کہ بولنگ میں بھی کارکردگی اچھی رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں