ممبئی (شوبز نیوز) بولی ووڈ میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب فلم آپریشن سندور کے اعلان کے فورا بعد اکشے کمار اور وکی کوشل کے درمیان مبینہ تنازعے کی خبریں منظرِ عام پر آئیں۔ اعلان کے وقت اور موضوع کی حساسیت کو لے کر نہ صرف سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی، بلکہ فلمی حلقوں میں بھی چہ مگوئیاں شروع ہو گئیں۔کئی سوشل میڈیا پوسٹس اور ٹوئٹس میں دعوی کیا گیا۔
