20

دوشیزہ سے بد اخلاقی کرنیوالے مقدمہ کی زد میں آ گئے

ماموں کانجن (نامہ نگار) تین افراد کیخلاف گھر میں داخل ہو کر دوشیزہ سے زیادتی کرنے پر مقدمہ درج’ تفصیلات کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے نواحی گاں 555گ ب میں تین مسلح افراد عثمان،ناصر،بلال۔ مشتاق ولد منشی کے گھر کے اندر داخل ہوگئے تمام اہلخانہ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا لیامشتاق کی 22سالہ بیٹی( ت) کو دوسرے کمرے میں لیجا کر عثمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور ملزمان ساتھ زیادتی کی ویڈیو بھی بناتے رہے ۔مقامی پولیس نے تینوں ملزمان کیخلاف بجرم 376ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں