جڑانوالہ(نامہ نگار) تھانہ صدر کی حدودِ میں آتشبازی کی فیکٹری میں دھماکہ سے فیکٹری کیساتھ کھڑی 2ایکٹر زمین پر کھڑی گندم کو بھی آگ لگ گئی۔نواحی گائوں 113 گ ب میں آتشبازی کی فیکٹری میں دھماکہ سے فیکٹری کی چھت اڑ گئی جبکہ فیکٹری کیساتھ 2 ایکٹر زمین پر کھڑی تیار گندم کی فصل کو بھی آگ لگ گئی۔




